حلقہِ اربابِ ذوق فیصل آباد
Halqa-e-Arbab-e-Zauq, Faisalabad
حلقہ ارباب ذوق کی تاریخ میں پہلی بار۔۔۔۔۔۔ ہر اجلاس کی کارروائی انٹر نیٹ پر۔۔۔۔
Click here to enter full site
NOTICE / MESSAGE BOARD
اپنی سائٹ پر ”سائرین” (وزیٹرز) کی تعداد اور دلچسپی میں اضافے کے لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی ایک تخلیق کار کی پانچ سے زیادہ تخلیقات شائع نہ کی جائیں۔ اس سے جہاں نئے دوستوں کو اشاعت کا موقع ملے گا وہاں وزیٹرز کی تعداد بھی بڑھے گی۔ امید ہے ہمارے اس اقدام کو پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ ہم اس سلسلے میں آپ کے مشوروں کے منتظر رہیں گے۔
اردو رائٹرز سوسائٹی لاس اینجلس کے تحت منعقد ہونے والی شام افسانہ اور رسم اجرا نالہ شب گیر کی رپورٹ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ان تقاریب کے مہمانان خصوصی محترمہ شکیلہ رفیق اور محترم عبدالرحمٰن صدیقی تھے
ہم شعرا و ادبا کی آن لائن ڈائریکٹری مرتب کر رہے ہیں۔ ازراہِ کرم اپنا فون نمبر، ای میل ایڈریس، ڈاک کا پتہ وغیرہ درجِ ذیل ایڈریس پر ای میل کر دیں۔ شکریہ۔ 

ثنا اللہ ظہیر۔۔۔ احمد سلیم رفی

halqa_fsd@yahoo.com 

 

پاکستان کی آن لائن ٹیلی فون ڈائریکٹری
Click here